پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںپنجگور ڈیمپر گاڈی کی ٹکر سے ایک شخص جانبحق

پنجگور ڈیمپر گاڈی کی ٹکر سے ایک شخص جانبحق

پنجگور(ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقہ وشبود میں ڈیمپر گاڈی کی ٹکر سے ایک شخص جانبحق. تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقہ وشبود میں میں ڈیمپر گاڈی کی ٹکر سے لیویز حوالدار عبدالطیف موقع پر جاں بحق ہوگئے۔لاش سول ہسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز