یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںپنجگور : کئی ماہ پرانی ایک لاش برآمد

پنجگور : کئی ماہ پرانی ایک لاش برآمد

پنجگور (ہمگام نیوز)پنجگور کے علاقے تلنگو سبزاب سے ایک شخص کی لاش برآمد شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل،تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے تلنگوسبزاب میں لیویز نے ایک نا معلوم شخص کی لاش برآمد کرکے ہسپتال پہنچادیا ہسپتال زرائع کے مطابق لاش کافی پرانی ہے چہرہ مسخ ہونے کی وجہ سے شناخت کے قابل نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز