شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںپنجگور کے علاقے تسپ توحید آباد میں اتفاقیہ گولی لگنے سے اَرشد...

پنجگور کے علاقے تسپ توحید آباد میں اتفاقیہ گولی لگنے سے اَرشد بلوچ ولد عبدالکریم زخمی

تسپ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ڈسٹرکٹ پنجگور کے علاقے تسپ میں ارشد بلوچ ولد عبدالکریم بلوچ کو آچانک دوستوں کے ہاتھوں پسٹل صاف کرتے وقت اتفاقیہ گولی چلنے سے دائیں ٹانگ میں لگی جس کے نتیجے میں ہو زخمی ہوگئے-

علاقائی زرائع کے مطابق یہ واقعہ شام کو اس وقت پیش آیا جب ارشد بلوچ ولد عبدالکریم بلوچ اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھک میں بیٹھے تھے کہ آچانک ایک دوست کے ہاتھوں اتفاقاً گولی چلنے سے اس کے دائیں پاؤں پر لگی جس سے ہو زخمی ہوئے. زخمی ہونے کے بعد طبی امداد کیلۓ ارشد بلوچ کو کراچی منتقل کیا گیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز