جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںپنجگور کے علاقے تسپ میں مسلح افراد اور پولیس کے درمیان جھڑپ...

پنجگور کے علاقے تسپ میں مسلح افراد اور پولیس کے درمیان جھڑپ دو پولیس اہلکاروں سمیت ایک مسلح افراد شدید زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ ہوا ہے اس جھڑپ میں دو پولیس اہلکاروں سمیت ایک مسلح شخص کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

علاقائی ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ ہونے والے جھڑپ میں مسلح افراد اپنے زخمی ساتھی کو ساتھ لے جانے میں کامیاب ہوئے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز