چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںپنجگور کے علاقے خدابادان میں گولیوں سے چھلنی لاش پرآمد

پنجگور کے علاقے خدابادان میں گولیوں سے چھلنی لاش پرآمد

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان جامعہ مسجد کے قریب ایک لاش برآمد ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق مقتول کی شناخت حبیب اللہ ولد غلام کے نام سے ہوئی جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقتول نشے کا عادی تھا۔

جاۓ وقوع پر موٹر سائیکل کے نشانات پاۓ گئے۔ مزید تفتیش کیلۓ لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز