چهارشنبه, جنوري 15, 2025
Homeخبریںپنجگور کے علاقے گوارگو میں دو پک اپ گاڈیون میں تصادم

پنجگور کے علاقے گوارگو میں دو پک اپ گاڈیون میں تصادم

پنجگور (ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقہ گوارگو میں دو پک اپ گاڈیون کی آپسی تصادم سے دو افراد جھلس کر جانبحق ہوۓ ہیں۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق تصادم اتنا خوفناک تھا کہ موقع پر ہی دونوں افراد جھلس کر جانبحق ہونے والے دونوں افراد کی لاشوں کو ضلعی ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا .ہے.فوری طور لاشوں کی شناخت نہ ہوسکی جن کو شناخت کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز