سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںپنجگور کے مختلف علاقوں میں قابض ریاست کی طرف سے بورڈ نصب،...

پنجگور کے مختلف علاقوں میں قابض ریاست کی طرف سے بورڈ نصب، سرمچاروں کے خلاف نیا سازش

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور کے مختلف علاقوں کے مین چوک اور مختلف شاہراوں پر خدابادان چتکان عیسئی تسپ اسٹار چوک میں قابض ایف سی نے بورڈ آویزاں کی ہے جس میں بلوچ عوام کو کہا گیا ہے کہ آزادی پسند مزاحمتی تنظیموں کے ارکان کو جہاں بھی دیکھا گیا ہم سے رابطہ کریں.

 

بورڈ پر ایف سی کے نمبر دیئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز