سه شنبه, اپریل 29, 2025
Homeخبریںپنجگور: گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور: گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق


پنجگور :(ھمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے رسیدان کے مقام پر مین آئی وے پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوا جن کو شناخت کے لیے سول ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز