پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور۔گرمکان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگئے ـ
تفصیلات کے مطابق رات 3 بجے نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر شاہنواز والد مہراب نامی شخص پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جان بحق ہوگئے
لاش سول اسپتال پنجگور میں منتقل کیا گیا ـ
تاہم اس واقعہ کے محرکات اور قاتلوں کے بارے میں ابھی تک مزید معلومات دستیاب نہیں ـ