شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںپنجگور: یونیوسٹی کیمپس میں قابض پاکستانی فوج کی جانب سے کتابیں تقسیم

پنجگور: یونیوسٹی کیمپس میں قابض پاکستانی فوج کی جانب سے کتابیں تقسیم

پنجگور(ہمگام نیوز) پنجگور یونیورسٹی کیمپس میں قابض پاکستانی فوج نے ڈپٹی کمشنر رزاق ساسولی کے ہمراہ طلباء میں کتابیں تقسیم کئیں۔

اطلاعات کے مطابق کتابوں میں اکثر مزہبی و دیگر فرسودہ موضوعات پر مبنی لٹریچر شامل ہے۔ یونیورسٹی کے طلباء کا اس متعلق کہنا ہے کہ قابض فوج ایک سوچے سمجھے سازش کے تحت بلوچ طلباء میں ایسی کتابیں تقسیم کررہی ہے تاکہ ان میں سوچنے سمجھنے اور سوال کرنے کی صلاحیتیں ختم ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز