شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںپنوچ سے کلہ گنج تک کا درمیانی راستے کا پل سیلابی ریلے...

پنوچ سے کلہ گنج تک کا درمیانی راستے کا پل سیلابی ریلے سے ٹوٹ گیا

پنوج (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے علاقے میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری رہنے سے متعدد آمدورفت کے راستے بند ہو گئے ہیں ـ
جبکہ پنوچ سے کلہ گنج تک کے درمیانی راستے کا پل سیلابی ریلے کی وجہ سے کمزور بنیاد کی وجہ سے ٹوٹ گیا جس سے آمدوروفت میں شدید مشکلات پیش آ رہے ہیں ـ

واضح رہے کہ شدید طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے کئی دیہات زیر آب آگئے ہیں تمام شہروں کے داخلی و خارجی راستے بند ہونے کی وجہ سے عوام مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز