پہرہ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج بروز ہفتہ صبح کے وقت تیل سے بھری تین گاڑیاں ایک ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں تین افراد جاںبحق ایک زخمی ہوگئے ۔
یہ حادثہ صبح تقریباً 8:00 بجے پہرہ سے گھ محور پر ہوراپ گاؤں کے قریب پیش آیا، تصادم کے بعد چار گاڑیوں میں آگ لگ گئی، تین افراد آگ میں جھلس ہلاک ہوگئے اور ایک شخص شدید زخمی ہوگئے خبر لکھے جانے تک اس واقعہ میں مرنے والوں کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔


