یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںپہرہ میں خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں بلوچ شہری کو تشدد...

پہرہ میں خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں بلوچ شہری کو تشدد بعد گرفتاری

پہرہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق منگل 29 نومبر کی شام ایک بلوچ شہری کو ایرانی محکمہ انٹیلی جنس کے اہلکاروں نے پہرہ (ایرانشہر) سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ـ

اس گرفتار شہری کی شناخت 30 سالہ “سعید ارژنگ” ہے جو کہ پہرہ شہر سے ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ سعید کو انٹیلی جنس ڈیپارٹمنٹ کی فورسز نے آزادی اسٹریٹ پر واقع آزادی کیفے سے گرفتار کیا تھا۔

واضح رہے کہ قابض ایران کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں اور ہڑتالوں کے بعد کئی بلوچ شہریوں کو سیکورٹی اور فوج نے گرفتار کیا ہے اور ان میں سے بہت سے لوگوں کا انجام کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز