پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںپہرہ میں موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم، ایک جانبحق چار...

پہرہ میں موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم، ایک جانبحق چار افراد زخمی

پہرہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج بروز اتوار 10 اپریل کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر پہرہ/ایرانشہر میں بنپور شاہراہ پر ایک موٹر سائیکل ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔

اس حوالے سے پری ہاسپٹل ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ اور پہرے یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے ڈائریکٹر آف ایکسیڈنٹ نے بتایا: آج 18:15 پر ریکپوت گاؤں کے قریب ایک موٹر سائیکل کے ٹرک سے ٹکرا جانے کی اطلاع ملنے پر جائے حادثہ پر ایمبولینس روانہ کر دیا گیا تھا ـ انہوں نے مزید کہا اس حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوئے تھے جن میں ایک شخص زخموں کی شدت کی وجہ جانبحق ہوگیا اور چار افراد زخمی ہیں جنہیں فوری طبی امداد دی جا رہی ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز