پہرہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق دو بلوچ شہری آج بروز بدھ، 5 جنوری کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر پہرہ/ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ کے نتیجے میں مارے گئے۔
تفصیلات کے مطابق مقتولین میں سے ایک کی شناخت حبیب ریکی ولد عظیم ریکی ہے اور دوسرے شناخت کے بارے ابھی تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ـ حبیب کو حادثاتی طور پر فائرنگ کا نشانہ بنا جبکہ حملہ آوروں کا مقصد دوسرے شخص کو قتل کرنا تھا جو کہ حبیب اس کی زد میں آگئے ـ