شنبه, اپریل 26, 2025
Homeخبریںپیلاوغ :خرچہ اوچڑی شم کے قریب بلوچ مزاحمتکاروں کا فورسز پر گھات...

پیلاوغ :خرچہ اوچڑی شم کے قریب بلوچ مزاحمتکاروں کا فورسز پر گھات لگا کر حملہ

رکھنی (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج صبح رکھنی سے پاکستانی فورسز نے 7 گاڑیوں کے قافلے کی شکل میں رکھنی سے پیلاوغ کی طرف نقل و عمل کی. آج سہ پہر 4 بجے جب فورسز واپس ہوہے تو پہلاوغ کے مضافاتی علاقہ خرچہ اوچھڑی شم کے قریب پہلے سے گھات لگائے فورسز کی انتظار میں بیھٹے بلوچ مزاحمتکاروں نے خود کار ہتھیاروں سے ان پر حملہ کیا ،گھمسان کی دو طرفہ یہ جنگ تقریباً آدھے گھنٹے تک جاری رہی،ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق فورسز کی جانی و مالی نقصانات کی تفصیل معلوم نہ ہو سکا،تاہم ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بلوچ مزاحمتکار کامیاب حملہ کرنے کے بعد واپس اپنے معفوظ ٹھکانوں کی جانب نکل گئے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز