Homeخبریںپی ٹی ایم بلوچ یکجہتی کمیٹی کی 24 جون بروز بدھ...

پی ٹی ایم بلوچ یکجہتی کمیٹی کی 24 جون بروز بدھ کے شٹرڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کرتی ہے ۔

شال(ھمگام نیوز) اطلاع کے مطابق مرکزی شعبہ اطلاعات و نشریات

پشتون تحفظ موومنٹ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی ایم بی وائی سی کے احتجاجی مظاہرے کی حمایت کرتی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی چیئرپرسن ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور رہنما صبغت اللہ شاہ کے خلاف جھوٹے مقدمے میں عمر قید کی سزا پر مشتمل نام نہاد عدالتی فیصلہ ریاست اور عدلیہ کی حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے۔

پی ٹی ایم اس جھوٹے مقدمے اور خلافِ قانون سزا کو یکسر مسترد کرتے ہی

ں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز