شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںچابہار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بچی زخمی

چابہار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بچی زخمی

چابہار ( ہمگام نیوز) نامہ نگاروں کے مطابق ایک بلوچ بچی 16 اکتوبر 2021 کو چابہار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا ـ زخمی شدہ بچی کی شناخت ذلفا چاکری ہے ـ

نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر چابہار فشریز اسکوائر کے قریب ایک اور شخص کو گولی مارنے کی کوشش کی تھی جبکہ اسی دوران فائرنگ سے ایک گولی بلوچ بچی کو لگی۔ تاہم مسلح افراد موقعے سے فرار ہوگئے ـ
واضح رہے کہ ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں مسلح افراد کے ہاتھوں درجنوں بلوچ شہری قتل کیئے گئے ہیں اور اس سے زیادہ تعداد میں زخمی ہوگئے ہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز