چاغی(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے چاغی سے تین ماہ سے لاپتہ ہونے والے نوجوان طالب علم کی لاش کاریز لہجے سے برآمد ہوئی۔
ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت لاپتہ طالب علم نسیم اللہ کے نام سے ہوئی ہے جسے تین ماہ قبل چاغی بازار سے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا تھا۔