سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںچاغی: زیارت بلانوش روڈ پر ایک شخص کی لاش برآمد

چاغی: زیارت بلانوش روڈ پر ایک شخص کی لاش برآمد

چاغی (ہمگام نیوز )زیارت بلانوش روڈ پر ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے

اطلاعات کے مطابق چاغی کے علاقے زیارت بلانوش سے ملنے والے لاش کی شناخت بارگو ولد رضا محمد داودی سکنہ لشکرآب سے ہوئی ہے ۔جسے ڈنڈوں سے مار کر قتل کرکیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز