Homeخبریںچاغی : سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے خاتون زخمی، مشتعل افراد کی...

چاغی : سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے خاتون زخمی، مشتعل افراد کی تشدد سے ایف سی اہلکار ہلاک

 

چاغی ( ہمگام نیوز ) بلوچستان کے علاقے چاغی ڈھڈر کے مقام پر سیکورٹی فورسز کی جانب سے زامیاد گاڑی پر فائرنگ جسکے نتیجے میں خاتون زخمی، مشتعل افراد کی تشدد سے ایف سی اہلکار ہلاک جبکہ گاڑی کو آگ لگا دی۔ زخمی خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

Exit mobile version