پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںچاغی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتل

چاغی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتل

چاغی( ہمگام نیوز ) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق چاغی کے علاقے لشکرآپ میں گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قادر ولد سلیمان شاہ نامی شخص کو نامعلوم وجوہات کی بناپر قتل کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

مزید تفتیش چاغی انتظامیہ کررہی ہے ،نعش پوسٹ مارٹم کرنے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز