سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںچاغی :پیشک سے ایک ماہ پرانی لاش بر آمد

چاغی :پیشک سے ایک ماہ پرانی لاش بر آمد

چاغی(ہمگام نیوز) چاغی کے علاقے پیشک سے ایک ماہ پرانی لاش بر آمد،تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز ،چاغی پشوک ایریا سے ایک شخص کے ایک ماہ پرانی لاش برامد جیب سے ایک لوکل سرٹیفکٹ بنام عبدالولی ولد عبدالواحد قوم مینگل سکنہ نوشکی کلی غریب اباد لکھا تھا مزید تفش انتظامیہ کرری ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز