Homeخبریںچاغی کے علاقے کلی محمد اعظم شہی میں نامعلوم مسلح افراد کی...

چاغی کے علاقے کلی محمد اعظم شہی میں نامعلوم مسلح افراد کی گیس سے سے بھرے 3 باوزر پر فائرنگ

چاغی(ہمگام نیوز) چاغی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایل این جی سے بھرے تین باوزرز کے ٹائروں پر فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ یک مچ کی حدود میں دالبندین سے تقریباً 70 کلومیٹر دور کلی محمد اعظم شہی کے قریب پیش آیا، جہاں تین ایل این جی سے بھرے باوزرز ایک خالی مکان کے اندر کھڑے تھے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے باوزرز کے ٹائروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں موقع سے فرار ہوگئے۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز