سه شنبه, مارچ 17, 2026
Homeخبریںچاغی گھر میں کام کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں...

چاغی گھر میں کام کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

چاغی(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر چاغی کا رہائشی کریم ساسولی ولد ملک عبدالرحمن ساسولی اپنے گھر میں کام کرنے کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ہے.

واقعے کے بعد لاش کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز