چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںچاغی: ہزاروں سالہ پرانی تہذیب کے آثارکی موجودگی کا انکشا ف

چاغی: ہزاروں سالہ پرانی تہذیب کے آثارکی موجودگی کا انکشا ف

چاغی(ہمگام نیوز)  چاغی کے علا قے دشت گورا ن ، لجے اور شادشین میں مہر گڑ ھ سے جڑ ی ہزا رو ں سا لہ پرا نی تہذیب کا انکشا ف ایک نئی تحقیق کے مطابق ان علا قوں میں ایک بہت بڑ ی آبادی گزری ہے۔ ان خیالات کا اظہار پروفیسر فا رو ق بلو چ ، وحید رازق ، شاکر اور نصیر مینگل نے دا لبند ین پر یس کلب میں صحافیو ں سے بات چیت کر تے ہوئے کیا۔ انہو ں نے کہا کہ ایک سروے کے مطا بق چا غی کے علا قے دشت گوران ، لجے کا ریز ، شا دی شیف کے علا قے میں 5ہزار سا ل پرانی آ ثار قدیمہ ملے ہیں جو کہ مہرگڑھ کے سا تھ جڑ ی ہو ئی ہیں جہا ں برا ستہ افغا نستان ، ترکمانستا ن اور دیگر مما لک کے لو گ یہا ں سے گز ر چکے ہیں ‘اسی وجہ سے چاغی کو جنگشن کا مر تبہ حاصل رہا ہے ، انہوں نے کہا کہ ایک مختصر سروے میں ہمیں سا ت سے آ ٹھ آ ثار قد یمہ کی جگہیں ملی ہیں چاغی کے آ ثا ر قدیمہ بہت قدیم ہیں حکومت کو چا ہئے کہ اس جا نب بھی تو جہ دیں اور انہیں محفو ظ بنا ئیں اور یہا ں کے لو گو ں کا حق بنتا ہے کہ وہ اپنی ثقا فت کو زندہ رکھنے کے لیے آ ثا ر قدیمہ کی اہمیت کو اجا گر کر نے کے سا تھ سا تھ محفو ظ بنا ئیں کیو نکہ چاغی ایک وسیع العر ض علا قہ ہے‘ اس میں مزید ریسر چ کر نے کی اشد ضرو رت ہے۔ انہو ں نے کہا کہ چا غی میں ہزا رو ں سا ل پرا نی تہذیب کی نشا ند ہی اس با ت کی دلیل ہیں کہ یہا ں ہزا رو ں سا ل پہلے بھی بلو چ آ با د ی گز ری ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز