چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںچاہ بہار: ایرانی ریاستی اہلکاروں نے بلوچوں کے گھروں کو مسمار کردیا

چاہ بہار: ایرانی ریاستی اہلکاروں نے بلوچوں کے گھروں کو مسمار کردیا

چاہ بہار( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر چاہ بہار میں بلدیہ نے سڑک تعمیر کرنے کی غرض سے اپنے جدی پشتی آبائی زمینوں پہ تعمیر کردہ غریب بلوچوں کے گھروں کو مسمار کر دیا ہے
چاہ بہار، سرباز، پھرہ،ایرانشھر میں جانے والے گاڑیوں کو روکا جاتا ہے، ان غریب بلوچوں کے گھر جھونپڑیاں ہیں مگر بلدیہ کو ان پر بھی رحم نہیں آتا ہے۔یاد رۓ ایرانی مقبوضہ بلوچستان پے قابض ایرانی فورسز بلوچوں کے قتل عام میں عرصہ دراز سے مصروف ہیں اب تک ہزاروں کی تعداد میں بلوچوں کو قابض گجر نے شہید کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز