سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںچترال: کریم آباد میں تین سگی بہنیں دریا میں ڈوب کر جانبحق

چترال: کریم آباد میں تین سگی بہنیں دریا میں ڈوب کر جانبحق

چترال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق چترال کے علاقے کریم آباد میں تین بہن سگی دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب تینوں بہنیں قالین دھورہی تھیں دریا کے کنارے ایک بہن دریا میں گری اور دوسری بہنیں پچانے کی کوشش میں ڈوب گئیں۔

ریسکو نے تینوں لاشوں کو نکال دیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز