شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںچتکان میں چوروں کی موٹرسائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ سے موٹرسائیکل مالک...

چتکان میں چوروں کی موٹرسائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ سے موٹرسائیکل مالک زخمی

پنچگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور کے مقام غریب آباد چتکان میں چوروں کی فائرنگ سے موٹرسائیکل مالک زخمی ہوگیا.
چوروں نے موٹرسائیکل چھین کر موقعہ واردات سے فرار ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق پنجگور غریب آباد چتکان میں موٹرسائیکل کے چھینے دوران موٹرسائیکل مالک کی مزاحمت پر چوروں نے اس پر فائرنگ کھول دی ‫ـ جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل مالک عبدالباسط ولد عبدالباقی ساکن غریب آباد زخمی ہوگیا ـ جبکہ چوروں نے موٹر ساہیکل چھین کر فرار ہو گئے
زخمی کو سول ھسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا .

یہ بھی پڑھیں

فیچرز