کوئٹہ(ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا کہ گذشتہ روز ہمارے سرمچاروں نے چمالنگ کے علاقے میں کوئلہ لے جانے والے ٹرک پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا اور ٹرک کو ناکارہ بنا دیا ا س حملے میں ٹرک ڈرائیور سمیت دو افراد ہلاک ہوئے ۔