کوہلو( ہمگام نیوز) پاکستان آرمی کی جانب سے چمالنگ میں آج صبح سے بڑے پیمانے کی آپریشن جاری ، تفصیلات کے مطابق چمالنگ کے علاقے ہند، اوشا، سابند شاہین اور نرہڈی میں پاکستان آرمی کی زمینی وفضائی کارروائی آج صبح سے جاری ہے اور علاقائی ذرائع کے مطابق کئی جگہوں پہ ہلاکتوں کی بھی خدشات ظاہر کئے گئے ، پاکستان آرمی نے برکم کی جانب سے پیش قدمی کرتے ہوئے کئی جگہوں پہ بلوچ مالداروں کی گھروں کو جلانے اور مال مویشیوں کو لوٹنے کے ساتھ ساتھ کئی جگہوں پہ شدید فضائی بمباری بھی کی ، جس کی وجہ سے کئی معصوموں لوگوں کی ہلاکت اور خمی ہونے کی بھی اطلاعات آرہے ،


