سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںچمن:ایف سی اہلکاروں کا ایک مسافر پر تشدد،مشتعل افراد نے شاہراہ بلاک...

چمن:ایف سی اہلکاروں کا ایک مسافر پر تشدد،مشتعل افراد نے شاہراہ بلاک کردیا

چمن(ہمگام نیوز) چمن میں ایف سی اہلکاروں کا ایک پختون مسافر پر بری طرح تشدد کیا اطلاعات کے مطابق چمن ژڑہ بند چیک پوسٹ پر ایف سی اہلکاروں نے ایک مسافر پر بری طرح تشدد کیا جس کی وجہ سے وہ بے ہوش ہوگئے، اس واقعے کے خلاف مشتعل افراد نے کوئٹہ چمن شاہراہ بلاک کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز