دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںچمن: فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جانبحق، چار زخمی

چمن: فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جانبحق، چار زخمی

چمن(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق چمن کے علاقے قلع عبداللّہ بازار میں دو گروہوں کے درمیان قبائلی تنازعہ پر تصادم ہوا ہے۔

فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جانبحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز