کوئٹہ (ہمگام نیوز)چمن میں نا معلوم افراد کا پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ دو پولیس اہلکار ہلاک ایک زخمی ،اطلاعات کے مطابق چمن میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ دو پولیس اہلکار ہلاک راہ گیر زخمی ،حملہ اور سرکاری اسلحہ بھی اپنے ساتھ لے گئے