سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںچین سے روانہ ہونے والی سی پیک کا پہلا قافلہ سخت سیکورٹی...

چین سے روانہ ہونے والی سی پیک کا پہلا قافلہ سخت سیکورٹی میں پنجگور پہنچ گیا

پنجگور(ہمگام نیوز) چین سے روانہ ہونے والی سی پیک کا پہلا قافلہ سخت سیکورٹی میں پنجگور پہنچ گیا ہے رات کو پنجگور قیام کرنے کے بعد واپس گوادر کیلئے روانہ ہونگے تفصیلات کے مطابق چین سے روانہ ہونے والی سی پیک کے 78 کنٹینروں پر مشتمل پہلی کیپ سخت سکیورٹی میں پنجگور پہنچ گیا ہے سی پیک قافلہ رات کو پنجگور قیام کرنے کے بعد کل براستہ بالگتر ہوشاب تربت سے ہوتے ہوئے گوادر پہنچ جائے گاچائینیز کی آمد پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے تھے سیکورٹی زرائع کے مطابق چائینیز کے قافلے میں 78کینٹینرز اور گاڑیاں شامل ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز