کوئٹہ(ہمگام نیوز)چین سے گوادر جانیوالا 70 ٹرالرز پر مشتمل سی پیک تجارتی قافلہ سخت سیکورٹی حصار میں قلات سے گزر گیا قافلے کی حفاظت کیلئے سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے فوج اور فرنٹیئر کور کے اہلکار تعینات کئے گئے تھے شہری بازار قلات اور نیشنل ہائی وے پر دکانوں اور مارکیٹوں کو بند کر دیا گیا تھا ۔جو قابض ریاست پاکستان کی اس دعوے کو کے اس نے بلوچ آزادی کی تحریک کو ناکام بنا دیا ہے کو غلط ثابت کرتی ہے۔اگر بلوچستان میں میں حالات قابض ریاست کے حکومتی اور فوجی دعووں کے مطابق ہوتے تو اتنی سیکورٹی انتظامات نا کرنے پڈتے