چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںچین کاامریکہ کی جانب سے محصولات میں اضافے کیخلاف جوابی اقدامات کا...

چین کاامریکہ کی جانب سے محصولات میں اضافے کیخلاف جوابی اقدامات کا اعلان

چین(ہمگام نیوز ڈیسک)چین کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ کی جانب سے 200 ارب ڈالر کی اپنی مصنوعات پر محصولات میں اضافے کے خلاف ضروری جوابی اقدامات کرے گا ،محصولات آج سے نافذ العمل ہوگئے ہیں۔ چین کی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ اسے امریکی فیصلے پرانتہائی افسوس ہے۔ یہ اضافہ امریکہ اور چینی اعلیٰ مذاکرات کاروں کے درمیان دو روزہ بات چیت کے دوران کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز