Homeخبریںڈھاڈر میں محکمہ آبپاشی کے دفتر پر دستی بم حملہ، عمارت کو...

ڈھاڈر میں محکمہ آبپاشی کے دفتر پر دستی بم حملہ، عمارت کو جزوی نقصان پہنچا، پولیس

کوئٹہ (ہمگام نیوز) این این آئی کی رپورٹ کے مطابق ڈھاڈر میں نامعلوم افراد ایری گیشن دفتر پردستی بم پھینک کرفرار ہوگئے۔

 پولیس کے مطابق اتوار کو ڈھاڈر میں نامعلوم افراد نے ایری گیشن آفس پر دستی بم پھینکا جو زورداردھماکے سے پھٹ گیا جس سے عمارت کو معمولی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہواپولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز