ڈیرہ اسماعیل خان( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پشتون حقوق کیلئے بات کرنے والے اور PTM کا سرگرم کارکن ادریس پشتین کو سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان نے بغیر کسی وارنٹ کے گھر سے گرفتار کر لیا ہے
یاد رہے ادریس پشتین پشتون حقوق کیلئے ایک توانا آواز ہیں جنہیں پہلے بھی پاکستانی فورسز گرفتار کر چکے ہیں اور ادریس پشتین منظور پشتین کے قریب ترین ساتھیوں میں شمار ہوتا ہیں.


