Homeخبریںڈیرہ اللہ یارگیس پائپ لائن تباہ

ڈیرہ اللہ یارگیس پائپ لائن تباہ

جعفر آباد (ہمگام نیوز )ڈیرہ اللہ یار کے قریب نامعلوم افراد نے 18انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ،دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ،دھماکے وقت گیس کی فراہمی بند تھی ،شکار پور سے کوئٹہ جانیوالی متبادل گیس پائپ لائن تھا ،پولیس کے مطابق :ڈیرہ اللہ یار کے قریب گوٹھ نور دین بگٹی کے مقام پر شکار پور سے کوئٹہ جانے والی متبادل 18انچ قطر گیس پائپ لائن کو نامعلوم افرادنے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ،دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی ،اطلاع ملنے پر ڈیرہ اللہ یار پویس اور سی آئی پویس موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ،رابط کرنے پر پولیس زرائع نے بتایا کہ شکار پور سے کوئٹہ جانے والی متبادل 18انچ گیس پائپ لائن میں گیس کی فراہمی بند تھی

Exit mobile version