چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںڈیرہ اللہ یار میں فائرنگ ایک شخص جانبحق

ڈیرہ اللہ یار میں فائرنگ ایک شخص جانبحق

ڈیرہ اللہ یار(ہمگام نیوز) ڈیرہ اللہ یار کے شاہی چوکی پر نا معلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ ، فائرنگ کے نتیجے میں محمد اکبر جمالی نامی شخص جانبحق۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز