چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںڈیرہ بگٹی:بلوچ سرمچاروں نے پیرکوہ میں("28)انچ قطرگیس پائپ لائن کو بم دھماکے...

ڈیرہ بگٹی:بلوچ سرمچاروں نے پیرکوہ میں(“28)انچ قطرگیس پائپ لائن کو بم دھماکے سے تباہ کیا

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) اطلاعات ہے کہ ڈیرہ بگٹی میں اٹھائیس(“28) انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو بلوچ آزادی پسند مزاحمتکاروں نے دھماکے سے تباہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی، پیر کوہ سے سوئی گیس پلانٹ کو جانی والی (“28)اٹھایس انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو پیر کوہ شہر میں واقع ایف سی قلعہ کے سامنےدھماکے سے اڑا دیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد پیر کوہ سے گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز