سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںڈیرہ بگٹی بیکٹر میں بمب دھماکہ ایک شخص ہلاک ہوا

ڈیرہ بگٹی بیکٹر میں بمب دھماکہ ایک شخص ہلاک ہوا

(ھمگام نیوز ) بلوچستان کے مقبوضہ شہر ڈیرہ بگٹی میں بمب دھماکہ ہوا ۔جس کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک،
آمدہ اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ میں ریاستی ڈیتھ سکواڈ کے کارندوں کو نامعلوم افراد نے سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے

ہلاک شخص صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا قریبی ساتھی بتایا جارہا ہے۔یاد رہے ڈیرہ بگٹی میں قابض پاکستانی فوج نے ہر قسم کے مظالم کی ایک نئی داستان رقم کی یے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز