چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںڈیرہ بگٹی حملے میں ایک آفیسر سمیت چار فوجی ہلاک کیئے: سرباز...

ڈیرہ بگٹی حملے میں ایک آفیسر سمیت چار فوجی ہلاک کیئے: سرباز بلوچ

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے سرمچاروں نے دوپہر کے وقت ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں پاتر کے مقام پر پاکستانی فورسز کے کانوائے کو ریموٹ کنٹرول بمب سے نشانہ بنا کر ایک آفیسر سمیت چار اہلکاروں کو ہلاک اور دو کو زخمی کردیا، حملے میں قابض پاکستانی فورسز کی ایک گاڑی کو مکمل تباہ کیا.
سرباز بلوچ نے مزید کہا کہ قابض پاکستانی فورسز پر اس طرح کے حملے آزاد و خود مختار بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز