پنجشنبه, اپریل 10, 2025
Homeخبریںڈیرہ بگٹی سے پنجاب جانے والی28انچ قطر گیس پائپ لائن کو بلوچ...

ڈیرہ بگٹی سے پنجاب جانے والی28انچ قطر گیس پائپ لائن کو بلوچ مزاحمتکاروں نے بم دھماکے سے تباہ کیا

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں بلوچ سرمچاروں نے گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے ڈاہر میں لوٹی گیس فیلڈ سے پنجاب کو جانے والے اٹھائیس 28″ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو مسلح بلوچ مزاحمتکاروں نے بم دھماکے سے تباہ کردیا۔ دھماکے کے بعد ‏گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز