کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سربازبلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نےگزشتہ شب پیر کوہ سے سوئی پلانٹ اورپنجاب کو جانے والی اٹائیس 28 انچ قطرکی گیس پائپ لائن کو ڈیرہ بگٹی کےعلاقے پیر کوہ میں کنواں نمبر 2 کے قریب دھماکہ خیز مواد رکھ کر دھماکے سےتباہ کردیا ۔
دھماکے کے نتیجے میں پنجاب اور سوئی کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔
سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ بی آر اے کی کاروائیاں آزاد و خودمختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔