پنجشنبه, اپریل 10, 2025
Homeخبریںڈیرہ بگٹی سے پولیس نے2افرادکو گرفتار کرلیا

ڈیرہ بگٹی سے پولیس نے2افرادکو گرفتار کرلیا

ڈیرہ بگٹی(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر سوئی میں پولیس نے کاروائی دوران خاوندبخش باخلانی بگٹی نامی شخص کو بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے پر بگٹی کالونی سے گرفتار کرلیا۔ملزم سے بغیر لائسنس دو نالی بارہ بور بندوق اور کارتوس برآمد کرکے ملزم کے خلاف 13ای اے او کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔جبکہ پیرکوہ لیویز نے ایک کاروائی کے دوران لوپ میں موٹرسائیکل چوری کے الزام لگاتے ہوئے عبداللہ بگٹی کو گرفتار کرکے اس سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔لیویز حکام نے ملزم کے خلاف زیر دفعہ 381 A/34PPC کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز