کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوپ میں ایف سی اور پولیس کے مشترکہ چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے فورسز کو بھاری جانی نقصان پہنچا۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔