پنجشنبه, نوومبر 28, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی: قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اسماعیل موندرانی جبری طور پر...

ڈیرہ بگٹی: قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اسماعیل موندرانی جبری طور پر لاپتہ

ڈیرہ بگٹی:(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی، سوئی سے اطلاعات ہیں کہ قابض پاکستانی فورسز سی ٹی ڈی نے گزشتہ رات محمد کالونی میں چھاپہ مار کر اسماعیل موندرانی ولد لالو کو ان کے گھر سے جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ اہل خانہ کو ان کی گرفتاری یا موجودہ صورتحال کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے محمد کالونی اور جوژ کالونی میں متعدد گھروں پر چھاپے مارے۔ ان چھاپوں کے دوران گھروں میں لوٹ مار کی گئی اور خواتین و بچوں کو بھی زدوکوب کیا گی

ا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز