کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں ایک بیان جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوپ میں ایف سی اور لیویز کے مشترکہ چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
ترجمان نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ اس حملے میں فورسز کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے اور انہوں نے بلوچستان کے آزادی تک اس طرز کے حملے جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔